Skip to product information
Guftagoo Bachon ki Taleem-o-Tarbiyat by Dr Israr Ahmed
Sale price
Rs.995.00
Regular price
Rs.1,295.00
بچوں کی تعلیم و تربیت از ڈاکٹر اسرار احمدؒ
(گفتگو سیریز کی انتہائی مقبول عام کتاب )
ڈاکٹر اسرار احمدؒ کسی بھی معاشرے میں صالح معاشرے کے قیام کے لیے والدین کی راہنمائی کا درس دیتے ہیں۔ ہمارا معاشرہ بچوں کی تعلیم و تربیت کیسے کرئے اس کے لیے ایک مکمل راہنما کتاب۔ ڈاکٹر اسرار احمدؒ کی ایک لاجواب کتاب۔