Skip to product information
Guftagoo Islamiat by Dr Israr Ahmed
Sale price
Rs.995.00
Regular price
Rs.1,295.00
اسلامیات از ڈاکٹر اسرار احمدؒ
(گفتگو سیریز کی انتہائی مقبول عام کتاب )
اسلام دین کامل ہے۔ دین کامل کی مکمل تفہیم حاصل کرنے کے لیے اس کتاب کا مطالعہ از حد ضروری ہے۔ دین اسلام پر اُردو میں لکھی جانے والی مکمل راہنما کتاب ۔ فرقہ واریت اور گروہی اختلافات سے پاک۔ ایک مکمل کتاب ’’ اسلامیات ‘‘۔ ڈاکٹر اسرار احمدؒٓ کی زندگی بھر کی کاوشوں کا نچوڑ ۔